Watmore Going to Australia on Vacations

Updated: April 27, 2024 Published: 2012-10-16


(eNews.pk) - LAHORE: Pakistan cricket coach Dav Whatmore team will travel to Australia for a holiday of a week.




Whatmore who could not visit his family will travel to Australia because of the relaxed schedule national cricket team.
Whatmore will travel to Australia for a week following the November 1, he will resume his duties as head coach.









پاکستانی کوچ ڈیو واٹمور ایک ہفتے کی چھٹیاں گزارنے آسٹریلیا جائینگے


لاہور … پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیو واٹمور ایک ہفتے کی چھٹیاں گزارنے کیلئے آسٹریلیا جا ئیں گے۔ گزشتہ چند ماہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی مصروفیات کے باعث پاکستان کے ہیڈ کوچ گھر والوں کے ساتھ وقت گزارنے کیلئے آسٹریلیا نہیں جا سکے، ان دنوں قومی ٹیم کی مصروفیت نہ ہونے کے باجود وہ لاہور میں ہیں اور ڈومیسٹک کرکٹ کے میچز دیکھنے کیلئے قذافی سٹیڈیم میں موجود ہوتے ہیں۔ واٹمور نے بتایا کہ وہ یکم نومبر کو ایک ہفتے کی چھٹیوں پر آسٹریلیا جا رہے ہیں۔ اس کے بعد ایک بار پھر قومی ٹیم کی مصروفیات بڑھ جائیں گی تو ان کیلئے گھر والوں کے ساتھ وقت گزارنا مشکل ہوگا۔ واٹمور کا کہنا ہے کہ وہ ان دنوں لاہور کے خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
Post your comments regarding:
Watmore Going to Australia on Vacations
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3