US Woman Accuses Former Interior Minister Rehman Malik of Rape

0
4747
US Woman Accuses Former Interior Minister Rehman Malik of Rape
US Woman Accuses Former Interior Minister Rehman Malik of Rape

امریکی خاتون کا سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر زیادتی کا الزام

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک ویڈیو بیان میں سنتھیا رچی نے کہا کہ ان کے ساتھ اس وقت کے وزیر داخلہ رحمان ملک نے 2011 میں زیادتی کی تھی۔ ایک ٹویٹ میں سنتھیا نے امریکی سفارتخانے کو واقعے کے بارے میں آگاہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا ، لیکن اس وقت پاکستان اور امریکہ کے مابین “پیچیدہ” تعلقات کی وجہ سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تھا۔ سنتھیا کا کہنا ہے کہ ان کے پاکستانی منگیتر نے انہیں حقائق کے انکشاف کرنے کی ترغیب دی تھی۔

Cynthia D Ritchie Pakistan Cynthia Dawn Ritchie Sexual Scandals with Rehman Malik

سنتھیا رچی نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وفاقی وزیر صحت مخدوم شہاب الدین پر بھی ایوان صدر میں بدسلوکی کا الزام عائد کیا ہے۔

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سنتھیا رچی کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم کے طور پر ایسا قدم اٹھانے کے بارے میں نہیں سوچ سکتے ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر بہت سارے الزامات لگارہی ہیں اور انہوں نے ایک خاتون ہوتے ہوئے شہید محترمہ بینظیر پر بھی سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔

واضح رہے کہ سنھتیا رچی ، جو ایک امریکی شہری اور بلاگر ہے ، گذشتہ کئی دنوں سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیپلز پارٹی کی قیادت کی نجی زندگی کے بارے میں خفیہ معلومات کے انکشاف کرنے کا دعوی کررہی ہیں۔ پیپلز پارٹی نے سابق چیئرپرسن بے نظیر بھٹو کے بارے میں بلاگر کے نفرت انگیز تبصروں کے خلاف ایف آئی اے کے سائبر ونگ میں بھی شکایت درج کروائی ہے۔ دوسری طرف سنتھیا رچی کا دعویٰ ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت انھیں خاموش کرنے کی دھمکیاں دے رہی ہے۔

In a video statement released on a social networking site, Cynthia Ritchie said she was raped in 2011 by then-Interior Minister Rehman Malik. In a tweet, Cynthia claimed to have informed the US embassy about the incident, but there was no reaction at the time due to the “complex” relationship between Pakistan and the United States. Cynthia says her Pakistani fianc encouraged her to reveal the facts.

Cynthia Richie has also accused former Prime Minister Yousuf Raza Gilani and former Federal Minister for Health Makhdoom Shahabuddin of abusing her in the Presidency.

Former Prime Minister Yousuf Raza Gilani has denied Cynthia Ritchie’s allegations, saying he could not think of taking such a step as prime minister. She is making a lot of allegations on social media and she has also made serious allegations against Shaheed Mohtarma Benazir while being a woman.

Sanhitya Richie, an American citizen and blogger, has been claiming for the past several days on the social networking site Twitter to reveal confidential information about the private life of the PPP leadership. The PPP has also lodged a complaint with the FIA’s cyber wing against the blogger’s hateful remarks about former chairperson Benazir Bhutto. Cynthia Richie, on the other hand, claims that the PPP leadership is threatening to silence her.