Unique Startup Technology

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-06-12


(eNews.pk) - Sweden experts make the unique startup technology. With this unique technology there is easy for shopping. Hands on the machine to be identified, but if nothing new is it will purchase. Sweden has introduced a technology with which to pay after shopping or eliminating the need to swap cards.













انوکھی اسٹارٹ اپ ٹیکنالوجی سے شاپنگ کرنا آسان


مشین پر ہاتھ رکھ کر اپنی شناخت ظاہر کرنا کوئی نئی بات نہیں لیکن اب تو خریداری بھی ایسے ہی ہوا کرے گی۔ سویڈن میں متعارف کروائی گئی ہے ایسی ٹیکنالوجی جس کی مدد سے شاپنگ کرنے کے بعد پیسے دینے یا کارڈ سویپ کرنے کی ضرورت ختم ہوجائے گی۔ اسٹارٹ اپ نامی یہ ٹیکنالوجی بائیو میٹرک سسٹم مشین سافٹ ویئر کی مدد سے خریدار کے ہاتھوں کی نسوں کی شناخت کر کے بل ادا کرے گی۔ ٹیکنالوجی متعارف کروانے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کے استعمال کا مقصد چوری اور جعل سازی کا خاتمہ کرنا ہے۔ ممبر شپ حاصل کر کے پیشگی رقم جمع کرواکر اس ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے والے کسی بھی اسٹور سے خریداری کی جاسکتی ہے اور وہ بھی صرف مشین پر 5سیکنڈ کیلئے ہاتھ رکھ کر۔
Post your comments regarding:
Unique Startup Technology
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Funny News دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

The worlds smallest bird weighing only two grams

10:58 دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے

Valuable painting of Van Gogh stolen from the museum

11:45 میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

Little Dinasour runs like leopard

11:13 چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔

The newly baby born in India is named Corona

10:59 ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔

The most unique road in the world made of used plastic

10:53 استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr

The most terrifying cat in the world

10:46 دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔

16 Years Indonasian Got Married With 71 years His Lover

13:08 انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا

Amazing Strawberry In White Color

06:55 حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

Automatic Robot Cars For Criminals

06:01 مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف

Groom Has Got An Expensive “Snake Dance” During The Wedd

14:18 شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3