The dumper hit the rickshaw in Nowshera

Updated: April 27, 2024 Published: 2014-07-11


(eNews.pk) - Nowshera to Mardan road dumper hit rickshaw causing including 2 women and 2 children, there are 6 peoples died and 3 wounded. According to the sources the accident occurred near Mardan Road Ruins dumper hit rickshaw, under the self-help bodies and shifted the injured to DHQ Hospital Nowshera where medical aid is being provided to the injured.













نوشہرہ میں ڈمپر کی رکشے کو ٹکر سے 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی


مردان روڈ پر ڈمپر نے رکشے کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثہ مردان روڈ پر کھنڈر کے قریب پیش آیا جہاں ڈمپر نے رکشے کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں اس میں سوار 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال نوشہرہ منتقل کیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ ڈمپر کی تیزرفتاری کے باعث پیش آیا تاہم تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے بعد ہی اصل وجوہات کا تعین کیا جاسکے گا۔
Post your comments regarding:
The dumper hit the rickshaw in Nowshera
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3