The biggest target is the World Cup, Waqar Younis

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-07-01


(eNews.pk) - In Lahore the Head Coach of National cricket team Waqar Younis has said that the team will strive to do better, our main goal is the World Cup, Sri Lanka, New Zealand and Australia, the series will be critical. Waqar Younnis talking to media in Lahore. Waqar Younis said I would try not to repeat the mistakes of the past. He also said that the cricket team will be well prepared for the World Cup 2015.













سب سے بڑا ہدف ورلڈ کپ ہے، وقار یونس


قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ ٹیم کو بہتر کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا،ہمارا سب سے بڑا ہدف ورلڈ کپ ہے، سری لنکا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز اہم ہوں گی ۔لاہور میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ ماضی کی غلطیاں دوبارہ نہ ہوں، ورلڈ کپ 2015 کی بھرپور تیاری کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑی کسی بھی ٹیم کو شکست دینے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میںوقار یونس نے کہا کہ کپتان ہمیشہ زیرعتاب رہتا ہے، ٹی 20کے کپتان سےمتعلق فی الوقت کچھ نہیں کہہ سکتا۔ انہوں نے کہا کہ آنے والی سیریز انتہائی اہم ہے ، اسےنظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔ وقار یونس کا کہنا تھا کہ مستقبل کے لیے نوجوان کھلاڑیوں کو تیار کرنا ہوگا۔
Post your comments regarding:
The biggest target is the World Cup, Waqar Younis
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3