SunRises Hyderabad defeats Royal Challenges

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-05-21


(eNews.pk) - In IPL, In the match between Sunrises Hyderabad and Royal Challenges Banglor. Sunrises Hyderabad defeats Royal Challenges Banglor by 7 wickets. Royal Challenges Banglor makes 160 runs to win in 10 wickets but the SunRises Hyderabad makes 161 runs in the lost of 3 wickets.













آئی پی ایل :سن رائزرزحیدرآباد نے رائل چیلنجرزبنگلورکو7 وکٹ سے ہرادیا


آئی پی ایل کے میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے رائل چیلنجرز بنگلور کو 7وکٹ سے ہرادیا۔ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سن رائزرزحیدرآباد نے 161رنزکاٹارگٹ آخری اوورمیں 3وکٹ پرحاصل کیا۔اس سے قبل رائل چیلنجرز بنگلور کی ٹیم نے مقررہ 20اوورز میں 6کھلاڑیوں کے نقصان پر 160رنز بنائے ۔رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی نے 41گیندوں پر 4چھکوں اور 4چوکوں کی مدد سے سب سے زیادہ 67رنز اسکور کیے۔سن رائزرزحیدرآباد کے بھونشور کمار نے دو وکٹیں لیں۔سن رائزرزحیدرآباد کے ڈیوڈ وارنر نے 46گیندوں پر 3چوکوں اور 4چھکوں کی مدد سے 59رنز اور شیکھر دھون نے 39بالز پر 7چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 50رنز اسکور کیے۔ رائل چیلنجرزبنگلورکے ورون ارون نے وکٹیں حاصل کیں۔
Post your comments regarding:
SunRises Hyderabad defeats Royal Challenges
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3