امریکی کھلاڑی کواسکائی ڈائیونگ کرنا مہنگا پڑ گیا
ایڈونچر کے شوقین افراد اپنے شوق کی تکمیل کیلئے ہر حد سے گزر جاتے ہیں لیکن بعض اوقات یہ شوق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔امریکاسے تعلق رکھنے والے اس اسکائی ڈائیورکوہی دیکھ لیں جو خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیاہے۔
خطروں کا کھلاڑی جہاز سے چھلانگ لگاتے ہوئے اسکائی ڈائیونگ میں مصروف تھا کہ اچانک اُسکا پیراشوٹ الجھ گیا تاہم اُس نے بروقت ہمت و ذہانت کا ثبوت دیا اورایمرجنسی پیراشوٹ کو کھولتے ہوئے ہنگامی لینڈنگ کر کے خود کو کسی جانی نقصان سے بچا لیا اس لئے شوق اپنی جگہ لیکن یہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔
Adventure enthusiasts go to great lengths to fulfill their passion, but sometimes it can be expensive. Take a look at this American skydiver who narrowly escaped a dangerous accident.
Danger player was engaged in sky diving while jumping from the plane when suddenly his parachute got entangled but he showed timely courage and intelligence and made an emergency landing by opening the emergency parachute and saved himself from any loss of life. Space, but it’s not for everyone.