Shahbaz Sharif becmae a 3rd time CM of Punjab

Updated: April 27, 2024 Published: 2013-05-25


(eNews.pk) - Lahore: PML (N) Shahbaz Sharif recevid 300 votes and became a 3rd time Chief Minister of Punjab, his opponent PTI's Mehmood Rasheed got 34 votes only.













شہباز شریف300 ووٹ لے کر تیسری مرتبہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب


لاہور…مسلم لیگ ن کے شہباز شریف300ووٹ لے کر تیسری مرتبہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے، ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے محمودالرشیدکو34ووٹ ملے۔ پیپلز پارٹی کے اراکین نے انتخاب کا بائیکاٹ کیاتاہم وہ ایوان میں موجود رہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کی صدارت اجلاس میں قائد ایوان کا انتخاب عمل میں آیا، قائد ایوان کے انتخاب کے لیے 2 لابیز قائم کی کی گئی تھیں، شہبازشریف کی حمایت کرنے والے اراکین کیلئے دائیں جانب جبکہ میاں محمودالرشید کی حمایت کرنے والے اراکین کیلئے بائیں جانب لابی بنائی گئی تھی۔ ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد گنتی کی گئی جس کے مطابق شہباز شریف نے 300 ، ان کے مدمقابل رانا محمود الرشید نے 34 ووٹ حاصل کیے، اسپیکر رانا محمد اقبال نے شہبازشریف کی کامیابی کا اعلان کیا۔ شہباز شریف 1988 میں پہلی باررکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے،1997 میں پنجاب کے پہلی مرتبہ وزیراعلیٰ بنے ،2008 میں دوبارہ وزیر اعلیٰ کا منصب سنبھالا۔نومنتخب وزیراعلیٰ آج شام گورنر ہاؤس لاہور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔اس کے ساتھ ہی پنجاب میں انتقالِ اقتدارکا مرحلہ پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گا۔
Post your comments regarding:
Shahbaz Sharif becmae a 3rd time CM of Punjab
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3