SC accepted the MQM plea for New constituencies

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-01-09


(eNews.pk) - ISLAMABAD: Pakistan's Supreme Court on Wednesday admitted a petition filed by the Muttahida Qaumi Movement, seek review of the orders of the apex court regarding the delimitation of Karachi, enews.




A five-judge bench headed by Chief Justice of Pakistan Iftikhar Muhammad Chaudhry admitted the petition for hearing,
Speaking to the media outside the court MQM counsel, Barrister Nasim Farrogh said although the party had no objection to the court orders, only challenged its implementation, according to the delimitation law could not be carried out before the census .
He said the court had ruled itself honorable in his October 6, 2012 verdict that the process must be conducted in accordance with the law.









سپریم کورٹ: نئی حلقہ بندیاں، متحدہ کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے منظور


اسلام آباد … کراچی میں نئی حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم کی نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے منظور کرلی گئی، متحدہ کی درخواست پر دفتر اعتراضات دور کردیئے گئے، بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ 6 اکتوبر 2012ء کے عدالتی فیصلے پر اعتراض نہیں، ہم نے صرف عملدرآمد کی حد تک عدالتی احکامات کو چیلنج کیا ہے۔ سپریم کورٹ اسلام آباد میں کراچی میں نئی حلقہ بندی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کی، جس میں ایم کیو ایم کی نظر ثانی کی درخواست دفتر اعتراضات دور کئے جانے کے بعد سماعت کیلئے منظور کرلی گئی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کی وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ ایم کیو ایم کو 6 اکتوبر 2012ء کے عدالتی فیصلے پر اعتراض نہیں، ہم نے صرف عملدرآمد کی حد تک احکامات کو چیلنج کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے اعتراضات عمل درآمد بینچ کی جانب سے دی گئی ہدایات پر ہیں، ہم کراچی کو بد امنی سے پاک رکھنا چاہتے ہیں۔ فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق نئی حلقہ بندیاں مردم شماری کے بغیر نہیں ہوسکتیں، عدالت نے بھی اپنے 6 اکتوبر 2012 کے فیصلے میں یہی کہا ہے کہ قانون کے مطابق نئی حلقہ بندیاں کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مردم شماری ہر 10 سال میں ہوتی ہے، 2008 ء میں شروع کی گئی مردم شماری تاحال مکمل نہیں ہوسکی۔
Post your comments regarding:
SC accepted the MQM plea for New constituencies
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3