Rishi Kapoor dies at the age of 67

0
1045
Late Rishi Kapoor
Late Rishi Kapoor

According to Indian media reports, Bollywood star Rishi Kapoor has died at the age of 67 due to cancer. The actor was rushed to HN Reliance Hospital in Mumbai where he was suffering from shortness of breath.

Rishi Kapoor Family

The actor himself had confirmed that he was suffering from cancer and said that he was undergoing regular treatment for his disease which was a very long and complicated procedure which required a lot of patience and unfortunately I lacked patience.

Rishi Kapoor was the father of the famous Bollywood film hero Ranbir Kapoor and was part of the famous ‘Kapoor family’ of Bollywood whose father was Raj Kapoor.

The actor started his career in 1973 with the film ‘Bobby’ which was a romantic film while Rishi Kapoor worked with Imran Hashmi in his last film ‘The Body’ and recently he met Bollywood actress Deepika Padukone on social media. Also announced his new film.

Many Bollywood actors have lamented the demise of Rishi Kapoor, saying that Rishi Kapoor was a famous actor who has innumerable fans all over the world while Congress leader Rahul Gandhi termed this week as the most difficult for Bollywood.

رشی کپور کا 67 سال کی عمر میں انتقال

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹار رشی کپور کینسر کی وجہ سے 67 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ اداکار کو ممبئی کے ایچ این ریلائنس اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ سانس کی قلت کا شکار تھے۔ اداکار نے خود اس بات کی تصدیق کی تھی کہ وہ کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی بیماری کا باقاعدہ علاج کر رہے ہیں جو ایک بہت طویل اور پیچیدہ طریقہ کار تھا جس میں بہت صبر کی ضرورت تھی اور بدقسمتی سے میرے پاس صبر کی کمی تھی۔

رشی کپور بالی ووڈ کے مشہور فلم ہیرو رنبیر کپور کے والد تھے اور بالی ووڈ کے مشہور ‘کپور فیملی’ کا حصہ تھے جن کے والد راج کپور تھے۔ اداکار نے اپنے کیریئر کا آغاز 1973 میں فلم ‘بوبی’ سے کیا تھا جو ایک رومانٹک فلم تھی جبکہ رشی کپور نے عمران ہاشمی کے ساتھ اپنی آخری فلم ‘دی باڈی’ میں کام کیا تھا اور حال ہی میں انہوں نے بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون سے سوشل میڈیا پر ملاقات کی تھی۔ اپنی نئی فلم کا بھی اعلان کیا۔

بالی ووڈ کے بہت سے اداکاروں نے رشی کپور کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رشی کپور ایک مشہور اداکار تھے جس کے پوری دنیا میں ان گنت مداح ہیں جبکہ کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اس ہفتے کو بالی ووڈ کے لئے سب سے مشکل قرار دیا ہے۔