Retirement Rules 2020 Notification issued

0
473
Retirement Plan 2020
Retirement Plan 2020

2020 retirement rules, The government issued a notice that officials involved in corruption will be retired early.

Government officials who have negotiated with the National Accountability Bureau (NAB) and those who are not performing are also retiring early.

The communication goes on to say that a pension committee and committees would be set up for this purpose. A retirement committee would be set up for government officials in grades 20 and above, while 17 to 19 pension committees would be set up for government officials.

A separate retirement committee will be set up for employees in Class 16 and below.

ریٹائرمنٹ رولز 2020 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

ریٹائرمنٹ رولز 2020 حکومت نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے تحت کرپشن میں ملوث افسران کو قبل از وقت ریٹائرمنٹ دیا جائے گا۔

اطلاعات کے مطابق جن سرکاری افسران نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے ساتھ سودے بازی کی اور جو افسران کام سہی انجام نہیں دیتے انہیں بھی قبل از وقت ریٹائرمنٹ دیا جائے گا ۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ اس مقصد کے لئے ریٹائرمنٹ بورڈ اور ریٹائرمنٹ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔ گریڈ 20 اور اس سے اوپر کے سرکاری افسران کے لئے ریٹائرمنٹ بورڈ تشکیل دیا جائے گا جبکہ گریڈ 17 سے گریڈ 19 کے افسران کے لئے ریٹائرمنٹ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔

گریڈ 16 اور اس سے نیچے کے ملازمین کے لئے ایک الگ ریٹائرمنٹ کمیٹی قائم کی جائے گی۔