Rangers targeted operation continue in Sohrab Goth

Updated: April 27, 2024 Published: 2013-04-05


(eNews.pk) - Karachi: Rangers arrested several suspects and the recovered arms during targeted operation in Sohrab Goth and Al-Asif Square in the early hours of Friday Geo news.




Heavy contingent of para-military forces, including staff and Mrs. commandos involved in the operation. It continued until the last report.
Sources said Rangers arrested several suspects, including activists of banned outfits and acquired arms.









سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوائر میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری


کراچی…کراچی میں سپرہائی وے ،سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوائر میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے، جس کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر ابتدائی پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق سپرہائی وے ،سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوائر میں رینجرز کی جانب سے صبح سویرے سے ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے، آپریشن میں رینجرز سراغ رساں کتے، کمانڈوز، خواتین اہلکاروں سمیت بھاری نفری حصہ لے رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو ابتدائی پوچھ گچھ کے لئے حراست میں بھی لے لیا گیا ہے،جن میں سے بعض افراد کا تعلق کالعدم تنظیموں سے بھی ہے،زیر حراست ملزمان کے قبضے اور بعض فلیٹس سے اسلحہ بھی ملا ہے،جبکہ رینجرز کی جانب سے مشتبہ افراد کے ٹھکانوں،مسافر خانوں،ہوٹلوں اور کئی مکانات کی تلاشی کا مرحلہ ابھی بھی جاری ہے۔
Post your comments regarding:
Rangers targeted operation continue in Sohrab Goth
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3