|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2012-08-25 |
(eNews.pk) -
KARACHI: The weather turned pleasant after parts of Karachi receive light drizzle, Geo news.
The rain, which proved difficult and pleasant climate created for cyclists, began Friday night and continued till late night.
Clifton, Qauidabad, GDP colony, Korangi, Landhi, Airport, Malir and other areas received light rain.
According to the Met office, the rain will continue for 24 hours, however, there is no possibility of heavy rains in the metropolis.
|
|
کراچي… کراچي کے مختلف علاقوں ميں بوندا باندي سے موسم خوشگوار ہوگيا، محکمہ موسميات کا کہنا کے بوندا باندي کا سلسلہ آئندہ چند گھنٹوں تک جاري رہے گا. جمعے کي شام کراچي کے مختلف علاقوں ميں بونداباندي کا سلسلہ شروع ہوا جو رات گئے تک جاري رہا، جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگيا. کلفٹن، مزار قائد، پي آئي بي کالوني، کورنگي، لانڈھي ، ائرپورٹ، ملير، گرومندر سميت مختلف علاقوں ميں وقفے وقفے سے بوندا باندي ہوتي رہي. ہلکي بارش سے بلوچ کالوني سے ڈرگ روڈ تک سڑکوں پر پھسلن سے کئي موٹر سائيکل سوار گر کر زخمي ہو گئے اور سڑکوں پر ٹريفک کي رواني بھي متاثرہوئي محکمہ موسميات کے مطابق شہرميں موسلا دھار بارش کا کوئي امکان نہيں ہے.
|
|
|
Post your comments regarding: Rainfall in different areas of Karachi
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk