Raheel launch multiple projects in Waziristan

Updated: April 27, 2024 Published: 2015-09-17


(eNews.pk) - Chief of the Army Staff (COAS) General Raheel Sharif visited South Waziristan Agency (SWA) and launch multiple projects as part of a post operation comprehensive rehabilitation plan for FATA. The projects included a state of the art WANA cadet College Building funded by the United Arab Emirates (UAE) for 500 children from Waziristan and rest of FATA. Speaking on the occasion to a large gathering of tribesmen, the Army Chief said these development projects would improve quality of life of common people, create job opportunities and usher this area into economic prosperity, which he added was his main objective.













راحیل شریف نے جنوبی وزیر ستان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا


آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی وزیر ستان میں قبائلیوں کی بحالی کیلئے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیاہے ۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف نے وزیرستان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیاہے جن میں کیڈٹ کالج جہاں 500سے زائد بچے تعلیم حاصل کریں گے ،وانا کیلئے 132کے وی کا گرڈ سٹیشن اور 62کلومیٹر لمبی ڈی آئی خان ،ٹانک روڈ کا ترقیاتی منصوبہ شامل ہے ۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہناتھا کہ قبائلی عوام نے امن اور خوشحالی کیلئے بہت قربانیاں دیں ہیں ،قبائلی عوام امن کے قیام کیلئے مزید تعاون کرے اور ترقیاتی منصوبے مکمل ہونے تک فوج وزیرستان میں ہی رہے گی ۔انہوں نے کہا کہ ان ترقیاتی منصوبوں سے وزیر ستان کی عوام کو روزگار ملے گااور معیار زندگی بھی بلند ہوگا ۔
Post your comments regarding:
Raheel launch multiple projects in Waziristan
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3