Qasim Suri will head the coordination committee on NADRA matters.

0
740
Qasim Suri will head the coordination committee on NADRA matters.
Qasim Suri will head the coordination committee on NADRA matters.

قاسم سوری نادرا کے معاملات پر رابطہ کمیٹی کی سربراہی کریں گے

Deputy Speaker National Assembly Qasim Khan Suri will head the liaison committee set up to look into the issues raised by MPs regarding the National Database Registration Authority (NADRA).

This committee has been formed by the Prime Minister Imran Khan on the issues raised by the MPs regarding NADRA. The Prime Minister’s Office has sent a formal notification to all concerned members.

The Committee’s Terms of Reference TORs include the issue of blocked ID cards and other issues in this regard.

The Coordinating Committee consists of MNAs Sardar Muhammad Israr Tareen, Khurram Shehzad, Niaz Ahmad Jakhar, Muhammad Alamgir Khan, Gul Dad Khan and Mehboob Shah.

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے متعلق ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے اٹھائے گئے مسائل کو دیکھنے کے لیے بنائی گئی رابطہ کمیٹی کی سربراہی کریں گے۔

یہ کمیٹی وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نادرا سے متعلق ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے اٹھائے جانے والے مسائل پر تشکیل دی گئی ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے تمام متعلقہ اراکین کو باضابطہ اطلاع بھیج دی گئی ہے۔

کمیٹی کے ٹرمز آف ریفرنسز ٹی او آرز میں بلاک شدہ شناختی کارڈز کا ایشو اور اس سلسلے میں دیگر مسائل شامل ہیں۔

رابطہ کمیٹی میں ایم این ایز سردار محمد اسرار ترین، خرم شہزاد، نیاز احمد جکھڑ، محمد عالمگیر خان، گل داد خان اور محبوب شاہ شامل ہیں۔