Qaim Ali Shah left for Dubai with senior members

Updated: May 2, 2024 Published: 2015-07-21


(eNews.pk) - Sindh Chief Minister Syed Qaim Ali Shah along with senior members of his Cabinet left Dubai.




According to the sources, the Pakistan People's Party leadership has summoned leaders to Dubai. Chief Minister Sindh Syed Qaim Ali Shah left for Dubai along with Finance Minister Murad Ali Shah and Minister of Information Sharjeel Memon.









قائم علی شاہ سینئر ارکان کے ہمراہ دبئی روانہ


وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ اپنی کابینہ کے سینئر ارکان کے ہمراہ دبئی روانہ ہوگئے جب کہ سندھ کابینہ میں رد وبدل کا امکان بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت نے رہنماؤں کو دبئی طلب کرلیا جب کہ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ، وزیرخزانہ مراد علی شاہ اوروزیراطلاعات شرجیل میمن دبئی روانہ ہوگئے جہاں صوبائی کابینہ میں رد و بدل کے حوالے سے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق دبئی میں ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی کابینہ کے نئے ارکان اسمبلی کو قلمدان سونپنے پرغورکیا جائے گا جب کہ ارم خالد سمیت کئی نام وزارت کے لئے پیش پیش ہیں جنہیں قلمدان سونپنے یا نہ سونپنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بلاول بھٹواورآصف زرداری کے بلائے جانے پر سینیٹررحمان ملک بھی دبئی روانہ ہوگئے اور اجلاس میں پارٹی کے انتظامی ڈھانچے اور سندھ حکومت سے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے۔
Post your comments regarding:
Qaim Ali Shah left for Dubai with senior members
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3