|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2012-08-23 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Prices of petroleum products have increased again, Geo news.
The new prices will be effective from Thursday, August 23 at 12:00 AM.
According to Oil and Gas Regulatory Authority (OGRA) notification issued, the price of gasoline has increased by Rs3.21 per liter of components, High Octane Blending (HOBC) Rs4.85 per liter diesel Kerosene Rs3.52 per liter, high speed (HSD) Rs4.40 per liter, and the price of light diesel oil (LDO) by Rs3.19 per liter.
The price of petrol has increased from Rs93.57 to Rs96.78 per liter, HOBC of Rs120.16 to Rs125.01 per liter kerosene from Rs92.83 to Rs96.35 per liter, HSD Rs101.79 to RS106. 19 per liter, LDO to Rs93.30 Rs90.11 per liter.
|
|
اسلام آباد …اوگرانے پٹروليم مصنوعات کي قيمتوں ميں اضافے کانوٹيفکيشن جاري کرديا جس کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا.نوٹي فيکشن کے مطابق پٹرول کي قيمت ميں 3.21 روپے في ليٹر اضافہ کيا گيا ہے ،اورپٹرول کي نئي قيمت 96.78 روپے في ليٹر مقرر کي گئي ہے.جبکہ ہائي اوکٹين کي قيمت ميں 4.85 روپے في ليٹر اضافہکرکے اسکي نئي قيمت 125.01 روپے في ليٹرمقرر کيگئي ہے.ڈيزل 4.40 روپے في ليٹر مہنگا کردياگيا ہے، جس کے بعد ڈيزل کي نئي قيمت 106.19 روپے ہوگئي ہے.اسي طرح لائٹ ڈيزل 3.19 روپے في ليٹر مہنگا کرديا.اب لائٹ ڈيزل کي نئي قيمت 93.30 روپے في ليٹر ہوگئي ہے.مٹي کے تيل کي نئي قيمت 96.35 روپے في ليٹر مقرر کي گئي ہے.اوگرا نوٹي فيکشن کے مطابق پٹروليم مصنوعات کي قيمتوں ميں اضافے کااطلاق آج رات 12بجے سے ہوگا.
|
|
|
Post your comments regarding: POL prices jump once again
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk