PM’s Corona Relief Fund Touches the 3 Billion Mark : Faisal Javed

0
462
Faisal Javed Khan
Faisal Javed Khan

Faisal Javed Khan, The Senator from Tehreek-e-Insaf (PTI) said Prime Minister Imran Khan’s Corona Aid Fund reached the sum of Rs. 3.022 billion.

Pakistani nationals have previously made donations of Rs. Faisal Javed Khan has tweeted $ 3 billion in the Prime Minister’s Corona Fund.

Faisal Javed added: “Hats off to the generosity of the Pakistanis who have contributed to this great cause.

وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ مین 3 ارب روپے جمع: فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی کورونا ریلیف فنڈ مجموعی طور پر 3.022 بلین روپے جمع ہو چکے ہیں۔

وزیر اعظم ’کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک پاکستانی شہری اب تک 3 ارب روپے کی رقم جمع کروا چکے ہیں۔ فیصل جاوید خان نے ٹویٹ کیا۔

فیصل جاوید نے مزید کہا کہ “اس عظیم مقصد کے لئے اپنا کردار ادا کرنے پر پاکستانیوں کی سخاوت پر شکر گزار ہیں۔