PML-N Demands Resignation of Prime Minister

0
647
PML-N Leaders
PML-N Leaders

مسلم لیگ ن کا وزیر اعظم کے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعظم عمران خان سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد استعفی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اس بات کا خطرہ ہے کہ لوگ سڑکوں پر آجائیں گے اور یہاں مہنگائی کا طوفان نہیں رکے گا۔

مسلم لیگ ن کے سابق وزیر اعظم اور سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت معیشت کو سنبھالنے اور ٹیکسوں میں اضافے میں ناکام رہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سڑکوں پر نکلنے والے لوگوں کے علاوہ جمہوریت بھی خطرے میں ہے۔

ادھر خواجہ آصف قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمنٹ کے چیئرمین نے کہا مہنگائی کا طوفان یہاں نہیں رک پائے گا ، عمران خان اور پاکستان ساتھ میں نہیں چل سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا اگر ہمت ہے تو وزیر اعظم عمران خان کو اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفیٰ ہونا چاہئے۔

پریس کانفرنس کے دوران پارٹی کے جنرل سکریٹری احسن اقبال نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو ریٹائرڈ ہرٹ ہو جائیں ۔ آپ کریزچھوڑ دیں۔

PML-N has demanded the resignation of Prime Minister Imran Khan after the increase in prices of petroleum products.

Addressing a press conference in Islamabad, the PML-N leaders said that there was a danger that people would take to the streets and the storm of inflation would not stop here.

Former PML-N prime minister and senior vice president Shahid Khaqan Abbasi said the government had failed to handle the economy and raise taxes.

“Apart from the people taking to the streets, democracy is also in danger,” he added.

Meanwhile, Khawaja Asif, Chairman PML-N in the National Assembly, said that the storm of inflation will not stop here, Imran Khan and Pakistan cannot go together.

He said that if there is courage then Prime Minister Imran Khan should resign while admitting his failure.

During the press conference, the party’s general secretary Ahsan Iqbal said that now is the time for Prime Minister Imran Khan to get hurt. You leave the crease.