PM Imran Khan To Visit Quetta Soon

0
787
PM Imran Khan To Visit Quetta Soon
PM Imran Khan To Visit Quetta Soon

Prime Minister Imran Khan announces his visit to Quetta soon:

I want to reassure the Hazara families who lost their loved ones in the brutal terrorist attack in Machh. I’ll be there soon.

Jam Kamal, Ali Zaidi arrived in Hazara Town Imambargah

In a statement on the social networking site Twitter, Prime Minister Imran Khan said: “We are taking measures to prevent such attacks in the future. Know that our neighboring country fuels sectarian terrorism.”

Prime Minister Imran Khan said: “I share my pain and I have come to you to show my solidarity in these moments of pain.”

Balochistan’s chief minister arrives in Dubai’s Quetta and convenes a meeting on law and order

He said he would return in person soon to offer prayers and condolences to the families of the martyrs. He said he would never hurt the trust of his people.

وزیر اعظم عمران خان جلد کوئٹہ جائیں گے

وزیر اعظم عمران خان کا جلد کوئٹہ جانے کا اعلان

میں ان ہزارہ خاندانوں کو یقین دلانا چاہتا ہوں جنہوں نے مچھ میں ہونے والے وحشیانہ دہشت گردی کے حملے میں اپنے پیاروں کو کھو دیا۔ میں جلد ہی وہاں جاؤں گا

جام کمال ، علی زیدی کی ہزارہ ٹاؤن امام بارگاہ آمد

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان میں ، وزیر اعظم عمران خان نے کہا: “ہم مستقبل میں ایسے حملوں کی روک تھام کے لئے اقدامات کر رہے ہیں۔ جان لیں کہ ہمارا ہمسایہ ملک فرقہ وارانہ دہشت گردی کو ہوا دیتا ہے”۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا: “میں اپنا درد بانٹتا ہوں اور غم کے ان لمحوں میں اظہار یکجہتی کرنے کے لئے آپ کے پاس آؤں گا”۔

وزیراعلیٰ بلوچستان دبئی سے کوئٹہ پہنچ گئے اور امن و امان سے متعلق اجلاس طلب کرلیا

انہوں نے کہا کہ وہ شہدا کے اہل خانہ سے تعزیت کے لئے جلد ذاتی طور پر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کبھی بھی اپنے عوام کے اعتماد کو مجروح نہیں کریں گے۔