Pervez Musharraf's decision was challenged

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-06-14


(eNews.pk) - Federal government of Pervez Musharraf out of ECL Sindh High Court decision was challenged in the Supreme Court. According to the federal government by the Attorney General's office filed a petition against the decision of Sindh High Court, which has been argued that the accused Pervez Musharraf's high treason case, also against their Criminal cases are pending. It's two days before the Sindh High Court Pervez Musharraf ordered out of ECL to the Federal Supreme Court was given 15 days to appeal.













پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج


وفاقی حکومت نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل آفس نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی ہے، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پرویز مشرف سنگین غداری کیس کے واحد ملزم ہیں، اس کے علاوہ ان کے خلاف کئی فوجداری مقدمات بھی زیر سماعت ہیں۔ کیسز کا فیصلہ نہ ہونے تک پرویز مشرف کو باہر نہیں جانے دیا جا سکتا، اس لئے عدالت سے استدعا ہے کہ وہ سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کا حکم جاری کرے ۔واضح رہے کہ دو روز قبل سندھ ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیتے ہوئے وفاق کو فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کے لئے 15 روز کی مہلت دی تھی۔
Post your comments regarding:
Pervez Musharraf's decision was challenged
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3