PCB Will Host ICC Mega Events In Pakistan Now

0
684
PCB Will Host ICC Mega Events In Pakistan Now
PCB Will Host ICC Mega Events In Pakistan Now

پی سی بی اب پاکستان میں آئی سی سی میگا ایونٹس کی میزبانی کرے گا

The Pakistan Cricket Board PCB has begun efforts to host the ICC event. There will be eight events between 2023 and 2031, including the World Cup and the Twenty20 World Cup.

PCB Chief Executive Wasim Khan said that in October we will come up with proposals for hosting 8 major events. Planning a home series with all the teams for the next Future Tour program.

Wasim Khan said that for the first time the Pak-Africa series will be telecast all over the world in Pakistan’s home series. It is an emotional moment to play in South Africa’s Pakistan after 14 years. These are historic and memorable moments for the Pakistan Cricket Board and the fans.

He said that Pakistan cricket is gaining popularity all over the world. Its telecasts around the world are proof of that.

پی سی بی نے آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کے لئے کوششیں شروع کردی ہیں۔ 2023 اور 2031 کے درمیان آٹھ ایونٹس ہوں گے ، جن میں ورلڈ کپ اور ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ شامل ہے۔

چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے کہا کہ اکتوبر میں ہم 8 بڑے ایونٹس کی میزبانی کے لئے تجاویز پیش کریں گے۔ اگلے فیوچر ٹور پروگرام کیلئے تمام ٹیموں کے ساتھ ہوم سیریز کی منصوبہ بندی کرنا۔

وسیم خان نے کہا کہ پہلی بار پاک افریقہ سیریز پاکستان کی ہوم سیریز میں پوری دنیا میں نشر کی جائے گی۔ یہ 14 سال بعد جنوبی افریقہ کے پاکستان میں کھیلنا ایک جذباتی لمحہ ہے۔ یہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور شائقین کے لئے تاریخی اور یادگار لمحات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ پوری دنیا میں مقبولیت حاصل کررہی ہے۔ دنیا بھر میں اس کے ٹیلی کاسٹ اس کا ثبوت ہیں۔