Pakistani Repatriated 250 Stranded Students in Wuhan

0
494
PIA coronavirus
PIA coronavirus COVID 19 Flight

A special flight by Pakistan International Airlines (PIA) returned nearly 250 Pakistani students who were stranded in the Chinese province of Wuhan due to the COVID-19 pandemic and the cessation of flight operations.

According to the sources, a special PIA flight took the stranded Pakistani nationals from Wuhan to Islamabad International Airport.

Upon arrival, CAA officials transferred all passengers to a quarantine facility set up in a local hotel to examine them for the corona virus.

ووہان میں پھنسے ہوئے 250 طالب علموں کی وطن واپسی

پاکستا ن انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز نے کوویڈ 19 وبائی امراض اور فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے چین کے صوبہ ووہان میں پھنسے ہوئے تقریبا 250 پاکستانی طلباء کو وطن واپس لے آئی۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں کو ووہان سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ لے آئی۔

ان کے پہنچنے پر سی اے اے کے عہدیداروں نے تمام مسافروں کو کورونا وائرس کی اسکریننگ اور جانچ کے لئے مقامی ہوٹل میں قائم ایک قرنطینہ مرکز میں منتقل کردیا۔