|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2012-11-13 |
(eNews.pk) -
UNITED NATIONS: Pakistan has been elected to the UN Human Rights Council, for the third time, Geo news reported Monday.

Pakistan's permanent representative to the UN Masood Khan, said in a statement that human rights are part of the country's constitution and its ideology.
He said the international community placed confidence in the services of Pakistan with the election to the HRC.
|
|
نیو یارک…پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہو گیا۔اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کیلئے پاکستان تیسری مرتبہ منتخب ہواہے۔انسانی حقوق کونسل میں 13 ممالک کاتعلق افریقہ سے،13 کا ایشیاسے ہوتا ہے ۔انسانی حقوق کونسل کا ممبر بننے کیلئے 97 ووٹ درکار ہوتے ہیں جبکہ پاکستان نے 171 ووٹ لئے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب مسعود خان پاکستان کے انتخاب پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ انسانی حقوق ہمارے آئین اور قومی نظریات کا حصہ ہیں،پاکستان کاانتخاب عالمی برادری کی طرف سے خدمات پر اعتماد کا اظہار ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Pakistan elected to UN Human Rights Council
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk