Pakistan against Sri Lanka at the end of the day

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-08-07


(eNews.pk) - Pakistan's first Test match against Sri Lanka at the end of the first day of the loss of 4 wickets for 261 runs, Younis Khan at the crease with 133 runs are present. Sri Lanka first Test being played at the cheek and a half hour rain delay started. Pakistan won the toss against the lenders decided to bat first. Khurram Manzoor & Ahmed Shehzad from Pakistan innings, but was still the team's overall score was 4 when he first suffered Ahmed Shehzad. After the Khurram Manzoor & Ahmed Shehzad batted the Pakistan's experienced batsman Younis Khan crease with 133 at the end of the day.













گال ٹیسٹ، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف پہلے دن کے اختتام پر 4 وکٹوں پر 261 رن


پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 261 رنز بنا لئے، یونس خان 133 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ سری لنکا کے شہر گال میں کھیلا جارہا پہلا ٹیسٹ بارش کی وجہ سے ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ پاکستان نے آئی لینڈرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد اور خرم منظور نے اننگز کا آغاز کیا تاہم ابھی قومی ٹیم کا مجموعی اسکور 4 ہی ہوا تھا کہ اسے احمد شہزاد کی صورت میں پہلا نقصان برداشت کرنا پڑا، وہ 4 رنز بنا کر دھمیکا پرساد کا شکار بنے۔ 19 رنز پر قومی ٹیم کے دوسرے اوپنر خرم منظور بھی پویلین لوٹ گئے، انہوں نے 3 رنز بنائے۔ خرم منظور کے بعد بیٹنگ کے لئے پاکستان کے سب سے تجربے کار بیٹسمین یونس خان کریز پر آئے جنہوں نے اظہر علی کے ساتھ 37 رنز کی شراکت قائم کی تاہم 56 رنز پر اظہر علی ہمت ہار گئے۔ وہ 30 رنز بناکر رنگنا ہیراتھ کے ہاتھوں میدان بدر ہوئے۔ کھانے کے وقفے تک پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 59 رنز بنا لئے تھے۔
Post your comments regarding:
Pakistan against Sri Lanka at the end of the day
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3