Operation Zarb e Azb

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-07-09


(eNews.pk) - In North Waziristan there are jets bombed on militant hideouts in which there are 11 terrorists killed and many hideouts were destroyed. According to security sources, due to the Pakistan Air Force jets 3 hideouts of militants were destroyed and in this action 11 terrorists were killed.













آپریشن ضرب عضب؛ میرانشاہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 11 دہشتگرد ہلاک، متعدد


میرانشاہ میں جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے 11 دہشت گردوں کو ہلاک جب کہ متعدد ٹھکانے تباہ کر دیئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کے علاقے درہ سیدگی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جیٹ طیاروں کی بمباری سے دہشت گردوں کے 3 ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے جب کہ میران شاہ میں گھر گھر تلاشی کا عملی جاری ہے۔ واضح رہے کہ پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف گزشتہ ماہ شروع کئے جانے والے آپریشن ضرب عضب میں اب تک 400 سے زائد دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 70 سے زائد ٹھکانے اور بارودی مواد بنانے والی فیکٹریاں تباہ کی جا چکی ہیں۔
Post your comments regarding:
Operation Zarb e Azb
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3