Nawaz Shareef will attend ceremony or not in india

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-05-23


(eNews.pk) - Foreign Office spokesperson Tasneem Aslam said that Narendra Modi's swearing-in ceremony of Prime Minister Nawaz Sharif to participate in the decision about whether or not to be today, hoping that the arrival of the new Indian government will revive composite dialogue.













نواز شریف مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے یا نہیں، فیصلہ آج


ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کے بارے فیصلہ آج کیا جائے گا، امید ہے کہ نئی بھارتی حکومت کے آنے سے جامع مذاکرات بحال ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار بریفننگ میں کہا کہ بھارت کے ساتھ بلاتعطل ، بامقصد اور بامعنی مذاکرات چاہتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف بھارت گئے تو رسمی اور غیر رسمی ملاقاتیں ہوں گی، دونوں وزرائے اعظم کی یہ پہلی ملاقات ہو گی جس میں تمام تصفیہ طلب امور پر بات ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت بلوچستان میں کالعدم تنظیموں سے تعاون کرتا رہا ہے، ماضی قریب میں بھارت کے ساتھ بلوچستان میں مداخلت کا معاملہ اٹھایا۔
Post your comments regarding:
Nawaz Shareef will attend ceremony or not in india
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3