|
|
|
|
|
|
National ( English News ) |
|
( Urdu News ) قومی خبریں
|
|
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Chief Justice of Pakistan, Muhammad Iftikihar Chaudhry Thursday regretted Chamber national report (NAB) has become a body that promotes corruption instead keep an eye on.
He manage proceedings in connection with the execution of orders in the case Electric Vehicle Project, CJ Suggest NAB chairman to submit in writing, that the latter can not act against people affected.
The Supreme Court ruling on March 30, he announced to cancel the agreements in connection with the rental power projects and referred the case NAB instructions to initiate criminal proceedings against the persons involved.
Its progress report, NAB said that those involved in the case ran settle the case through a plea bargain. Thus, the Supreme Court reprimanded the NAB, he asked where the court judgment parent allow a plea bargain. Arrests should take place first, SC parent.
"Money was paid an advance factory Naudero times for machines, not criminal negligence? ..... That does not make a criminal case against the minister and then water and electricity?" Ask the court,
Supreme Court president said NAB stop coming with a version of its rulings and court command again and again, to avoid misleading the court.
|
|
اسلام آباد…چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیے ہیں کہ نیب کرپشن کو ختم نہیں فروغ دینے والا ادارہ بن گیا ہے، چیئر مین نیب کل لکھ کر دے دیں کہ وہ با اثر افراد کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے یہ ریمارکس رینٹل پاور عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران دیے۔ سپریم کورٹ نے 30مارچ کو رینٹل پاور معاہدوں کو غیر شفاف قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دیا تھا اور کیس نیب کو بھیجتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کرنے کا حکم دیا تھا۔ نیب کی طرف سے پیش رفت رپورٹ میں بتایا گیا کہ ذمہ دار افراد پلی بارگین کر رہے ہیں جس پر عدالت نے نیب کی سرزنش کی اور کہا کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہاں لکھا ہے کہ نیب پلی بارگین کرے پہلے تو گرفتاری ہو گی ۔ نوڈیرو پاور پلانٹ میں ایک مشینری کے عوض دو مرتبہ ایڈوانس لیا گیا کیا یہ مجرمانہ غفلت نہیں ؟ اور کیا اس وقت کے وفاقی وزیر پانی و بجلی کے خلاف کریمنل کیس نہیں بنتا ؟چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ نیب عدالت کے فیصلے پر اپنے فیصلے لکھنا بند کرے اور عدالت کو کبھی کسی طرف اور کبھی کسی طرف لے جانا بند کرے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا تھا چھ ماہ ہو گئے نیب نے کچھ نہیں کیا ، ادارے کنگال ہورہے ہیں اور کسی کو کوئی درد نہیں، لگتا ہے کہ سب ملے ہوئے ہیں۔ کیس کی مزید سماعت کل (جمعہ کو)ہو گی۔
|
|
|
|
Post your comments regarding: NAB Promoting corruption in country: Chief Justice
|
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
|
08:32
|
پانچ بار اقتدار میں آنے والوں نے کچھ نہیں کیا، عمران خان
|
|
|
|
08:20
|
پولنگ ڈے کے لیے الیکٹرانک پرچی تیار،با ضابطہ افتتاح آج ہو گا
|
|
|
|
08:16
|
پاکستانی قیدی ثناءاللہ کی حالت تشویش ناک ہے، ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن
|
|
|
|
08:06
|
سربجیت سنگھ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ''را'' کا ایجنٹ تھا،بھارتی اخبار
|
|
|
|
07:57
|
بلوچستان: بارکھان، مستونگ میں 4مجوزہ پولنگ اسٹیشنوں میں دھماکے
|
|
|
|
07:42
|
سیکیوٹی خدشات ،نائن زیرو کے اطراف راستے ٹریفک کیلئے بند
|
|
|
|
09:00
|
بینظیر قتل کیس میں پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار فائرنگ سے جاں بحق
|
|
|
|
01:35
|
دہشتگردی کیخلاف جنگ ہماری اپنی ہے،پوری قوم ایک ہے: ملک حبیب
|
|
|
|
01:10
|
الطاف حسین کا سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے ٹیلی فون پر رابطہ
|
|
|
|
03:45
|
کراچی :کھارادر میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی ، 25 مشتبہ افراد زیرحراست
|
|