MQM, PTI, ANP wants to remove acting Interior Mnst

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-04-09


(eNews.pk) - According to sources, the MQM Coordination Committee called on President Asif Ali Zardari and ECP release Khan.




The Committee noted that the partial declaration of the Minister of the Interior credibility of the caretaker cabinet became suspicious. Therefore, the removal of the Minister of the must.
PTI Information Secretary Shafqat Mahmood said that Khan statement showed bias towards a political party and demanded his resignation.
Manager Interior Minister made ​​a statement in favor of Pakistan Muslim League (Nawaz) chief Nawaz Sharif, in which he said that PML-N leader was the only real leader in Pakistan.









پی پی، پی ٹی آئی ، ایم کیو ایم اور اے این پی کا نگراں وفاقی وزیر داخلہ کو ہ


اسلام آباد.... نگراں وفاقی وزیر داخلہ کو نوازشریف کی حمایت میں بیان مہنگا پڑگیا۔ پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، ایم کیو ایم اور عوامی نیشنل پارٹی نے ہٹانے کا مطالبہ کردیا، نگراں وفاقی وزیر داخلہ ملک حبیب کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی جماعت سے کوئی رابطہ نہیں، سب سیاسی رہنما برابر ہیں۔ نگراں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ میاں نواز شریف قومی رہنما ہیں تاہم یہ بیان مہنگا پڑگیا اور پیپلز پارٹی،تحریک انصاف اے این پی اور ایم کیو ایم نے نے ملک حبیب کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پیپلز پارٹی نے ملک حبیب کے خلاف آج الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب ملک حبیب نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ ہی ہوگا۔ ان کی نظر میں سب رہنما برابر ہیں۔سیاسی رہنماو¿ں کی سکیورٹی گریڈنگ کر لی ہے۔وہ ان کو مہیا کی جائے گی۔یقین دلاتا ہوں کہ شفاف اور پرامن الیکشن ہوں گے۔
Post your comments regarding:
MQM, PTI, ANP wants to remove acting Interior Mnst
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3