|
|
|
|
|
|
National ( English News ) |
|
( Urdu News ) قومی خبریں
|
|
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: The Pakistan Supreme continued the hearing identical petitions against the law of contempt of court.
During Wednesday, Iftikhar Muhammad Chaudhry, said that if the parliamentary contempt of court, the president of the National Assembly or the President Sentae were obliged to refer the case to trial.
He added that it was written in the new law that certain persons had immunity from contempt proceedings and could act however, satisfied with the courts.
According to the parliamentary leaders of Justice had the parole of expression under Article 19 of the Constitution.
|
|
اسلام آباد… توہين عدالت کے نئے قانون کے خلاف دائر آئيني درخواستوں کي سپريم کورٹ ميں سماعت جاري ہے اور چيف جسٹس افتخار محمد چوہدري کي سربراہي ميں پانچ رکني لارجر بينچ سماعت کر رہا ہے. آج ہونے والي سماعت ميں وفاق کے وکيل شکور پراچہ کي طرف سے دلائل دينے کا سلسلہ جاري رہا. سماعت کے دوران عدالت نے ريمارکس ديئے کہ قانون ميں لکھاہے کہ مخصوص افراد ،عدالت ميں جوچاہيں کريں، ان پر توہين عدالت نہيں لگے گي. وفاق کے وکيل کا مو?قف تھا کہ مقننہ پر قانون سازي سے متعلق بدنيتي الزام، عوام پر الزام لگانے کے مترادف ہے، انہوں نے کہا کہ نئے قانون ميں سزا دينے کيلئے عدليہ کا اختيار کم نہيں بڑھاياگياہے، پارليمنٹ کو قانون سازي کا حق ہے وہ حتي کہ استثني? سے متعلق بھي قانون سازي کرسکتي ہے. چيف جسٹس نے ريمارکس ديئے ہک قانون ميں لکھاہے کہ مخصوص افراد ،عدالت ميں جوچاہيں کريں، ان پر توہين عدالت نہيں لگے گي، آرٹيکل 19کے تحت پارليمنٹرينز کو اظہاررائے کي آزادي ہے مگر يہ مشروط ہے ، پارليمنٹرين، توہين عدالت کرے تو اسپيکر يا چيئرمين سينيٹ، ٹرائل کيلئے کيس بھيجنے کے پابند ہيں. جسٹس جواد خواجہ نے ريمارکس ديئے کہ توہين عدالت کيخلاف 1976 اور 2012 کے قوانين کي کئي شقوں ميں مماثلت ہے، صوبوں اور وفاق کا قانوني سازي کا اپنا دائر کار ہے، آئين کے مطابق وفاق کے قانون کا صوبائي جوڈيشل کيڈر پر اطلاق نہيں ہوگا، توہين عدالت کيخلاف 1976 اور 2012 کے قوانين کي کئي شقوں ميں مماثلت ہے. اس موقع پر ريمارکس ديتے ہوئے جسٹس تصدق جيلاني نے کہا کہ سادہ اکثريت سے بنا قانون، آئين کے مقصد کو تبديل نہيں کرسکتا، چاہتے تو دو تہائي اکثريت سے آئين ميں ترميم کرتے.
|
|
|
|
Post your comments regarding: MPs have qualified freedom of speech: CJ
|
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
|
2013-05-25 11:55
|
سندھ میں امتحانات:نقل روکنے کے دعوے دھرے رہ گئے
|
|
|
|
11:51
|
شہبازشریف کی پیرپگارا سے ملاقات،وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت
|
|
|
|
06:31
|
لاہورمیں طویل لوڈشیڈنگ،شہری عذاب میں مبتلا
|
|
|
|
06:31
|
لاہورمیں طویل لوڈشیڈنگ،شہری عذاب میں مبتلا
|
|
|
|
06:25
|
لندن: پی آئی اے کی پرواز پی کے 709 مانچسٹر پہنچ گئی
|
|
|
|
13:34
|
سی این جی کی بندش: ایل پی جی کی فروخت میں 25 فیصد اضافہ
|
|
|
|
11:52
|
کوئٹہ :سریاب روڈ پر بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق
|
|
|
|
09:45
|
یالکوٹ: نجی اسکول کی ٹیچر کا دوسری جماعت کے دو بچوں پر بدترین تشدد
|
|
|
|
08:32
|
پانچ بار اقتدار میں آنے والوں نے کچھ نہیں کیا، عمران خان
|
|
|
|
08:20
|
پولنگ ڈے کے لیے الیکٹرانک پرچی تیار،با ضابطہ افتتاح آج ہو گا
|
|