Most wanted target killer arrested in Peshawar

Updated: April 26, 2024 Published: 2015-10-02


(eNews.pk) - The anti-terrorism department arrested alleged target killer Bilal Hussain from the Matni area of Peshawar. Bilal Hussain is accused of murdering five workers of a political party in Karachi. He is also accused of attacks on Rangers and two police stations. The accused will be handed over to Sindh police.













سندھ پولیس کو مطلوب اہم ٹارگٹ کلر پشاور میں گرفتار


محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور ریجن نے سندھ پولیس کو مطلوب اہم ٹارگٹ کلر کو گرفتارکرلیا۔ بلال حسین سندھ رینجرز، سیاسی ورکرزکی ٹارگٹ کلنگ اور پولیس تھانوں پر حملوں میں ملوث ہے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی سے جاری بیان کے مطابق ٹارگٹ کلر کو پشاور کے علاقہ متنی سے گرفتارکیاگیا۔ ٹارگٹ کلربلال حسین کراچی میں پولیس اسٹیشنز پرحملوں، سندھ رینجرز اور پانچ سیاسی ورکرز کی ٹارگٹ کلنگ میں سندھ پولیس کو مطلوب تھا۔ ایف آر پشاور سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر کراچی کے علاقہ سہراب گوٹھ میں رہائش پذیرتھا۔ ملزم کو سندھ پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔
Post your comments regarding:
Most wanted target killer arrested in Peshawar
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3