|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2012-08-27 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Rain / thunderstorm is possible in places scattered upper / central Punjab and Kashmir, while in isolated parts of Khyber Pakhtunkhaw and Bahawalpur division for 24 hours.
According to the meteorological department is low on seasonal Northwest Balochistan. Monsoon currents are penetrating the upper parts of the country.
Isolated thunderstorm rain occurred in Upper / Central Punjab, KP, Kashmir and Gilgit Baltistan occurred during the last 24 hours.
Chief amounts of rainfall last 24 hours: 45 Islamabad, Kotli 42, 40 Balakot, Muzaffarabad 37, Parachinar 25, Kakul and Murree 16, Rawalkot 14, 11 Lahore, Kalam 08, Islamabad, Jhelum, Chakwal and Peshawar 06mm.
Dalbandin was the hottest place in the last 24 hours and the temperature rises to 42 degrees C.
|
|
کراچي… محکمہ موسميات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈي، لاہور، ملتان، بہاولپور ڈويژن، پشاور، ہزارہ، سبي اور کشمير ميں کہيں کہيں تيز ہواو?ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ کے ساحلي علاقوں ميں بھي ہلکي بارش کي پيش گوئي ہے. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، گوجرانوالا، لاہور، سرگودھا، مالاکنڈ، ہزارہ، ڈي آئي خان، پشاور ڈويژن، کشمير اور گلگت بلتستان ميں چند ايک مقامات پر بارش ہوئي. سب سے زيادہ بارش منڈي بہاو?الدين ميں 101 ملي ميٹر ريکارڈ کي گئي جبکہ ميانوالي ميں 71، کوٹلي42، پاراچنار25، مري 16، جہلم، راولاکوٹ14، ايبٹ آباد، مظفرآباد11، کالام، بالاکوٹ ميں 08، گوجرانوالا07، اسلام آباد، چکوال اور پشاور ميں 06 ملي ميٹر ريکارڈ کي گئي. گزشتہ روز سب سے زيادہ درجہ حرارت سبي ميں 41 ڈگري سينٹي گريڈ ريکارڈ کيا گيا. ملک کے ديگر شہروں ميں زيادہ سے زيادہ درجہ حرارت کچھ اس طرح سے ريکارڈ کئے گئے.
|
|
|
Post your comments regarding: More rains forecast in several areas of country
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk