More Rain Predicted in Sindh & Kashmir

Updated: April 27, 2024 Published: 2012-09-06


(eNews.pk) - KARACHI: The Pakistan Meteorological Department in its opinion issued again on Wednesday predicted that nut widespread rain / thundershowers with isolated heavy falls are expected from Thursday to Saturday in Sindh.




It said yesterday well marked low pressure area lies over Madhya Pradesh (India) and adjoining areas today. This well-marked layer is probably northwest section going in the next 48 hours (in the direction of Pakistan).
Under the influence of this weather system strong monsoon currents would begin to penetrate Pakistan on Thursday, giving Widespread monsoon rains with scattered heavy rains in the country from Thursday to Saturday.
Heavy rain would generate urban and flooding in vulnerable areas during the period. There is also a chance Riverine floods, especially in East Rivers.
The weather advisory has advised all the authorities concerned to remain alert during the current week.









سندھ اور کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان


اسلام آباد … محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ اور کشمیر میں اکثر مقامات پر جبکہ اسلام آباد سمیت پنجاب ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں کہیں کہیں تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے ہفتے کے دوران ڈی جی خان، ڈی آئی خان، کوہاٹ اور بنوں میں تیز بارشوں کے باعث مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے اور لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ گزشتہ روز کشمیر، پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے مختلف حصو ں میں دن بھر مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا۔ کراچی میں بارش ہوئی تو شہریوں کے چہرے کھل اٹھے، کہیں ہلکی اور کہیں موسلا دھار بارش نے کراچی کا رنگ ڈھنگ ہی بدل ڈالا۔ آزاد کشمیر کے علاقے نصیرآباد پٹیکا میں 17افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے جن میں سے 4 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ آزادکشمیر ، اسکردو، استور، دیامر، ایبٹ آباد، مانسہرہ، سوات ، چترال اور چلاس سمیت گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔ حیدرآباد، جامشورو، خیر پور، بدین، ٹھٹھہ، نواب شاہ، میرپورخاص، سانگھڑ، عمرکوٹ اور چھور سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں میں بھی تیز ہواوٴں کے ساتھ بارش ہوئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش بالاکوٹ میں 151 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ ٹھٹھہ 77، گڑھی دوپٹہ54، مری42، مظفرآباد، بدین38، کراچی35، بینظیر آباد33، شورکوٹ31، ساہیوال25، راولاکوٹ22، چھور20، مالم جبہ19، فیصل آباد17، لاہور15، اور سبی میں 11 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی جہاں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
Post your comments regarding:
More Rain Predicted in Sindh & Kashmir
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Weather News موسم کا حال

Light rain turns weather lovely in Lahore

13:19 لاہور میں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا

Karachi to suffer heat spell for next 4 days

11:55 کراچی میں آئندہ 4 روز شدید گرمی کی پیش گوئی

Islamabad: Rain expecting today

05:31 اسلام آباد سمیت آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکا ن

Rain predicts in Kashmir & Islamabad

05:25 میرپورخاص، سکھر، حیدر آباد، ژوب، کشمیر اور اسلام آباد میں بارش کا امکان

Rain expects in Balochistan, Punjab & Kashmir

05:54 آج سندھ، بلوچستان، پنجاب ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں بارش کا امکان

Punjab, KPK & Sindh rain expects

05:55 پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں آج کہیں کہیں بارش کی پیش گوئی

Rain expecting in Upper Punjab & Kashmir

05:33 آج بالائی پنجاب اور کشمیر میں بارش کاامکان

Rain expects in Punjab & Islamabad

05:25 کشمیر، اسلام آباد سمیت پنجاب،خیبر پختونخواہ میں بارش کا امکان

Punjab & Islamabad weather pleasant after rain

06:09 اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

Today rain expects in upper Punjab & Kalat

05:24 آج بالائی پنجاب، مالاکنڈ،ہزارہ اور قلات ڈویژن میں بارش کا امکان
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3