MNA Tahira Asif of MQM is died in Lahore

Updated: April 27, 2024 Published: 2014-06-20


(eNews.pk) - Today in Lahore the Pakistan Political Party MQM, MNA Tahira Asif is died in hospital. There is the firing on the MNA Tahira Asif tomorrow by two gunner. According to the sources, when MNA Tahira Asif is come out from the home along with his son to going to the Islamabad from Lahore there are two peoples on motorcycle fired on her. Due to this firing tomorrow she is injured and his son shifted her to the near hospital and today the MNA Tahira ASif is died in the hospital.













ایم کیو ایم کی مقتول رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی


ایم کیو ایم کی مقتول رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی نمازہ جنازہ لاہور میں ادا کردی گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بدھ کے روز طاہرہ آصف پر لاہور میں قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس میں وہ شدید زخمی ہوگئی تھیں۔ رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کو چار گولیاں لگی تھیں اور وہ شیخ زید اسپتال میں زیرعلاج تھیں جہاں ڈاکٹرز نے ان کا 2 بار آپریشن کیا لیکن خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے ان کی حالت بدستور تشویشناک بتائی جارہی تھی۔ ڈاکٹرز نے طاہرہ آصف کی زندگی کیلئے 36 گھنٹے انتہائی اہم قرار دیئے تھے اور انہیں انتہائی نگہداشت کے کمرے میں رکھا گیا تھا تاہم رات گئے وہ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں۔ایم کیوایم کی جانب سے طاہرہ آصف کے قتل کے خلاف تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ اس دوران ٹرانسپورٹ اور کاروبار مکمل طور پر کھلا رہے گا۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے قاتلوں کی تین روز میں گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا جبکہ طاہرہ آصف کے انتقال پر وزیراعظم نوازشریف،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف،وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ،گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد اور ڈاکٹرطاہرالقادری سمیت دیگرسیاسی رہنماؤں کی جانب سے واقعہ کی مذمت اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
Post your comments regarding:
MNA Tahira Asif of MQM is died in Lahore
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3