Mens Wimbledon tennis final won by Novak Djokovic

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-07-07


(eNews.pk) - Wimbledon tennis men's singles semi-final after a thrilling competition Novak Djokovic beat Roger Federer won the title. In the final event of the men's event in London on Serbia's Novak Djokovic and Switzerland's Roger Federer as the two were face to face top seed player. After the exciting match the Novak Djokovic won the set by 4-6.













ومبلڈن ٹینس کے مینز کے فائنل میں نوواک جوکووچ نے میدان مار لیا


ومبلڈن ٹینس کے مینز سنگل ایونٹ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد نوواک جوکووچ نے راجر فیڈرر کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔
لندن میں جاری ایونٹ کے مینز ایونٹ کے فائنل میں سربیا کے نوواک جوکووچ اور سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر جیسے دو ٹاپ سیڈ کھلاڑی آمنے سامنے تھے، میچ کا پہلا سیٹ راجر فیڈرر نے 6-7 سے اپنے نام کیا لیکن دوسرا سیٹ جوکوچ نے 4-6 سے اپنے نام کرکے مقابلہ ایک، ایک سیٹ سے برابر کردیا، تیسرے سیٹ میں بھی جوکووچ نے 6-7 سے فتح حاصل کی لیکن راجر فیڈرر نے چوتھا سیٹ 5-7 سے جیت کر مقابلہ ایک بار پھر برابر کردیا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان آخری اور فیصلہ کن سیٹ میں بھی انتہائی سخت مقابلہ ہوا اور دونوں نے یہ سیٹ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرنے کے لئے پورا زور لگایا لیکن قسمت نوواک جوکووچ پر مہربان نکلی اور انہوں نے فتح سیٹ 4-6 سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
Post your comments regarding:
Mens Wimbledon tennis final won by Novak Djokovic
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3