|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2012-10-13 |
(eNews.pk) -
Rawalpindi: Malala Yusufzai Saturday's morning is still on the ventilator in the intensive care unit (ICU), Geo news reported.
Father Malala Yusufzai urged the nation to pray for the continuation of its full use soon.
"According to a neurosurgical intensive care specialists, health Malala Yousafzai is satisfactory, but the next 36 to 48 hours are important," said DG Ispra while briefing the media-persons on the health of 14-year-old schoolgirl who was targeted militants in the city, Swat Tuesday.
However, he said that she had been put on a ventilator but the doctors described their health as satisfactory.
She was flown air-ambulance from Combined Military Hospital (CMH) Peshawar at the Armed Forces Institute of Cardiology (AFIC), the health unit CMH Rawalpindi on Thursday.
This specialist also accompanied hurt Malala on its way to Rawalpindi, while another team of specialists led by the surgeon general of Pakistan Army got it here, said
|
|
راولپنڈی… ملالہ یوسف زئی انتہائی نگہداشت میں وینٹی لیٹر پر ہیں۔ ملالہ یوسف زئی کے والد ضیاء الدین کاکہناہے کہ قوم اس کیلئے دعاجاری رکھے۔ ملالہ یوسف زئی کا راولپنڈی میں اے ایف آئی سی میں علاج جاری ہے۔ سی ٹی اسکین کی رپورٹ کے مطابق ملالہ کے تمام اعضا درست کام کررہے ہیں اور اس کی حالت میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم کے مطابق ملکی و غیرملکی ماہر ڈاکٹرز ملالہ کے علاج میں مصروف ہیں۔ ملالہ یوسف زئی پر حملے کے خلاف سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل نے آج ہڑتال کا اعلان کیا ہے جبکہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی مرکزی کونسل کے مطابق ملالہ یوسف زئی پرحملے کے خلاف احتجاجاً آج ملک بھر میں نجی تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Malalah Yousafzai still in intensive care
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk