Lahore: Load Shading about 10 hours in Ramadan

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-07-11


(eNews.pk) - Lahore: Lahore Electric Supply company has been released new load shading schedule of Ramadan. Public has compelled to face 10 hour load shading during Ramadan.













لاہور: رمضان میں بھی 10 گھنٹے بجلی بند رہے گی


لاہور…لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے رمضان المبارک کے لئے لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے ، تمام صارفین کو ماہ مقدس میں بھی 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ لیسکو چیف انجینئر محمد سلیم نے ایک اجلاس کے بعد جیو نیوز کو بتایا کہ لیسکو حدود میں 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول ترتیب دیدیا گیا ہے جس کے تحت گھریلو ،کمرشل اور صنعتی صارفین کو یکساں 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سامنا رہے گا ، گھریلو صارفین کو سحری افطاری اور تراویح میں ریلیف دیا گیا ہے جبکہ صنعتوں کی بجلی شام ساڑھے 6بجے سے صبح ساڑھے 4 بجے تک مسلسل 10 گھنٹے بند رہے گی ۔انہوں نے کہا کہ بجلی کا کوٹہ 2400 میگاواٹ مل رہا ہے، کوٹہ بڑھنے پر مزید ریلیف دے سکتے ہیں۔
Post your comments regarding:
Lahore: Load Shading about 10 hours in Ramadan
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3