Lab established at KU for Coronavirus tests : CM Sindh

0
610
CM Sindh Murad Ali Shah
CM Sindh Murad Ali Shah

Sindh chief minister Murad Ali Shah said on Thursday that Pakistan’s largest laboratory at Karachi University was set up to test coronavirus patients.

In a statement, the CM said the lab will initially run 800 tests daily, but will increase capacity to 2400 within three weeks.

University of Karachi

In addition, Pakistan has reported 224 new coronavirus deaths, while the total number of cases has increased to 10,513

4,590 patients tested positive for the epidemic in Punjab, 3373 in Sindh, 1453 in Khyber Pakhtunkhwa, 552 in Baluchistan, 290 in Gilgit-Baltistan, 204 in Islamabad and 51 in Azad Kashmir.

کورونا وائرس ٹیسٹ کے لئے کراچی یونیورسٹی میں لیب قائم: وزیراعلیٰ سندھ

جمعرات کو وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی یونیورسٹی میں کورونا وائرس کے مریضوں کے ٹیسٹ کے لئے پاکستان کی سب سے بڑی لیبارٹری قائم کی گئی ہے۔

ایک بیان میں ، وزیراعلیٰ نے کہا کہ ابتدائی طور پر ، لیبارٹری روزانہ کی بنیاد پر 800 ٹیسٹ کرے گی تاہم اس کی گنجائش کو تین ہفتوں میں 2400 کردیا جائے گا۔

مزید یہ کہا پاکستان میں کورونیو وائرس سے 224 اموات ہوئی ہیں جبکہ کیسوں کی مجموعی تعداد 10،513 ہوگئی ہے

4590 مریضوں کا پنجاب سندھ میں 3373 ، خیبرپختونخوا میں 1453 ، بلوچستان میں 552 ، گلگت بلتستان میں 290 ، اسلام آباد میں 204 اور آزادکشمیر میں 51 لوگ مرض میں مبتلا ہیں۔