KP polling for municipal elections in 14 districts

Updated: April 27, 2024 Published: 2015-07-30


(eNews.pk) - In 14 districts of the Khyber Pakhtunkhwa province continue to vote for municipal elections for the first time the polling period has been 11 hours. KP municipal election voting process for re-polling started at 7 am to 6 pm, which will continue uninterrupted, the first time the 11-hour voting period has been placed. Re-Polling of municipal elections on polling Strict security arrangements have been made, to deal with any unpleasant incident out of all the polling stations of the army will be deployed in the city of Peshawar.













خیبر پختونخوا کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ


خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے جب کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار پولنگ کا دورانیہ 11 گھنٹے رکھا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع ہو جو بلا تعطل شام 6 بجے تک جاری رہے گا، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ووٹنگ کا دورانیہ 11 گھنٹے رکھا گیا ہے۔ بلدیاتی انتخابات کے لئے مجموعی طور پر 356 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں، بلدیاتی انتخابات کے لئے پشاورمیں 29، نوشہرہ میں 89، چارسدہ میں 45 اورمردان کے 42 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ ہو رہی ہے، صوابی کے 17، کوہاٹ کے 5، ہنگو کے 4 اور کرک میں 70 پولنگ اسٹیشنز پرری پولنگ ہو رہی ہے، اس کے علاوہ ڈیرہ غازی خان کے 8، ایبٹ آباد کے 7 اورمانسہرہ کے 6 پولنگ اسٹیشنزپر بھی ری پولنگ ہو رہی ہے۔ بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں، کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے تمام پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر پاک فوج کے جوان تعینات رہیں گے جب کہ پشاور شہر میں دفعہ 144 نافذ رہے گی جس کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد رہے گی۔ واضح رہے کہ خیبرپختونخوا میں 29 جون کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی اور لڑائی جھگڑوں کے واقعات کے باعث الیکشن کمیشن نے صوبے کے 14 اضلاع میں دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا۔
Post your comments regarding:
KP polling for municipal elections in 14 districts
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3