|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2012-08-23 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Water supply to parts of the metropolis is likely to be partially suspended following the outbreak of the water main Karachi and Sewerage Board Gharo, Geo news.
KWS & B Chief Engineer, Iftikhar Ahmed, told Geo news that a power outage caused the pumping line to break, while a damaged pipe closed the former pumping station down.
He said the new pump house in Gharo supplied water to the city normally.
The areas, which could face a suspension that can in the water supply, are Landhi, Shah Faisal Colony, Shaar-e-Faisal, Society, etc
|
|
کراچي…واٹر اينڈ سيوريج بورڈ کي گھارو ميں پاني کي مين پائپ لائن پھٹ گئي جس سے کچھ علاقوں ميں پاني کي فراہمي جزوي طور پر متاثر ہونے کا خدشہ ہے.چيف انجينئر افتخار احمد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بجلي بند ہونے سے پمپنگ لائن پھٹي جبکہپائپ لائن پھٹنے سے اولڈ پمپنگ اسٹيشن بندہوا ہے. شہر کوگھارو نيوپمپ ہاؤس سے پاني کي فراہمي جاري ہے.پائپ لائن پھٹنے سے کراچي کے جو علاقے متاثر ہو سکتے ہيں ان ميں لانڈھي ،کورنگي، شاہ فيصل کالوني ،شارع فيصل ،سوسائٹي وديگرشامل ہيں .
|
|
|
Post your comments regarding: Karachi: KW&SB Gharo mainline bursts
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk