|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2012-10-13 |
(eNews.pk) -
Karch: thugs run riot in the financial center of Pakistan, as four more dead bodies in bags gunnysacks were discovered on Friday night, Geo news reported.
Police after assessing battered body considered evident that the deceased was kidnapped, tortured, shot, tied up, and I got them in the bags before they send them killers swarmed down the road from a moving vehicle.
Two bodies, found lying near the Custom House, were moved after the civil hospital mortuary Medicolegal formalities, while the other two corpses raised from the Lyari area of Musa Lane, ended in a dead room Jinnah Hospital as a civic memorial service was full.
|
|
کراچی... . .کراچی کے علاقے لیاری اور کسٹم ہاوٴس کے قریب سے 4 افراد کی بوری میں بند لاشیں ملیں،جنھیں اغواء کرنے کے بعد قتل کرکے پھینکا گیا۔۔پولیس کے مطابق جیکسن تھانے کی حدود میں کسٹم ہاوٴس کے قریب سے 2 افراد کی بوری میں بند اور ہاتھ ،پاوٴں رسیوں سے بندھی لاشیں ملیں،جنھیں تشدد کا نشانہ بنانے اور گولیاں مارنے کے بعد قتل کیا گیا،جس کے بعد گاڑی سے مسلح ملزمان لاشیں پھینک کر فرار ہوئے۔دوسری جانب لیاری کے علاقے موسیٰ لین سے دو افراد کی لاشیں ملیں،چاروں لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لئے سول اسپتال منتقل کیا گیاجبکہ دو لاشوں کو سول اسپتال کے مردہ خانے میں جگہ نہ ہونے کے باعث جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Karachi: 4 bodies found near Custom House & Lyari
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk