Kamyab Jawan Program will help create 50,000 jobs: Usman Dar

0
538
Kamyab Jawan Program will help create 50,000 jobs: Usman Dar
Kamyab Jawan Program will help create 50,000 jobs: Usman Dar

کامیاب جوان پروگرام سے 50،000 ملازمتیں پیدا کرنے میں مدد ملے گی: عثمان ڈار

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ امور محمد عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام اس سال کے آخر تک تقریبا پانچ ارب روپے کے قرضوں کی مزید فراہمی کے ذریعے 50،000 ملازمتیں پیدا کرنے میں مدد فراہم کرسکتا ہے۔

انہوں نے گذشتہ دو سالوں کے دوران پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے اہم اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ قرضہ یوتھ انٹرپرینیورشپ اسکیم کے تحت 10،000 رجسٹرڈ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں میں تقسیم کیا جائے گا۔

عثمان ڈار نے بتایا کہ اسکیم کے آغاز کے بعد سے اب تک 2،190 تعلیم یافتہ کاروباری افراد میں ایک ارب روپے کے قرض بانٹ چکے ہیں۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ عمل درآمد کرنے والے بینکوں نے 7،592 اہل کاروبار کے لئے تین ارب روپے کی فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔

Special Assistant to the Prime Minister for Youth Affairs Muhammad Usman Dar has said that the Kamyab Youth Program could help create 50,000 jobs by providing additional loans of about Rs 5 billion by the end of this year.

Highlighting the important steps taken by the PTI government in the last two years to empower the youth, he said that the loan would be disbursed to 10,000 registered small and medium enterprises under the Youth Entrepreneurship Scheme. ۔

Usman Dar said that since the inception of the scheme, loans amounting to Rs. 1 billion have been disbursed to 2,190 educated businessmen.

He pointed out that the implementing banks have approved financing of Rs. 3 billion for 7,592 business people.