JUI back strike against New Sindh LG Ordinance

Updated: April 27, 2024 Published: 2012-09-08


(eNews.pk) - Peshawar: Jamaat-e-Islami (JI) chief Syed Munawwar Hassan Saturday said that his party will support the strike call against Sindh People's Local Government Ordinance-2012, reported Geo news.




Syed Munawwar Hassan was addressing a press conference here today, and assured that the Jamaat-e-Islami will also participate in the strike on 13 September with the Local Government Ordinance 2012th
He was also against the most Favourite Nation (MFN)-status given to India from Pakistan.









جماعت اسلامی کی سندھ بلدیاتی آرڈیننس کیخلاف ہڑتال کی حمایت


پشاور… جماعت اسلامی کے امیر منورحسن نے کہا ہے کہ امریکا خطے میں بھارت کو تھانیدار بنانا چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو موسٹ فیورٹ نیشن کا درجہ نہیں دینا چاہیے تھا۔ منورحسن نے سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے خلاف ہڑتال میں شریک ہونے کا اعلان کیا۔ امیرجماعت اسلامی منورحسن پشاورمیں پریس کانفرنس کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاک بھارت تعلقات میں سو فی صد جھکاوٴ بھارت کی طرف ہے اور امریکا خطے میں بھارت کو تھانیدار بنانا چاہتاہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کا بلوچستان میں مداخلت کا پاکستان کئی مرتبہ اعتراف کرچکا ہے۔ اس لئے کشمیر کا مسئلہ چھوڑ کر آلو پیاز کے لئے بھارت کو موسٹ فیورٹ نیشن کا درجہ نہیں دینا چاہیئے تھا۔ امیرجماعت اسلامی منورحسن نے کہا کہ سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے خلاف 13 ستمبر کی ہڑتال میں شریک ہوں گے۔
Post your comments regarding:
JUI back strike against New Sindh LG Ordinance
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3