Home Pakistan Javed Ghani Appointed as FBR Chairman

Javed Ghani Appointed as FBR Chairman

جاوید غنی کو ایف بی آر کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے

چیئر پرسن ایف بی آر نوشین جاوید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور جاوید غنی کو نیا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سرکولیشن سے نئے چیئرمین ایف بی آر کی تقرری منظوری کابینہ سے حاصل کرلی گئی ہے۔

واضح رہے کہ نوشین جاوید کو 7 اپریل 2020 کو ایف بی آر کی چیئرپرسن مقرر کیا گیا تھا۔

جاوید غنی موجودہ حکومت کے تحت مقرر ہونے والے چوتھے ایف بی آر چیئرمین ہوں گے۔

Chairperson FBR Noshin Javed has been removed from the post and Javed Ghani has been appointed as the new chairman.

According to sources, approval for the appointment of new chairman FBR has been obtained from the cabinet.

It should be noted that Noshin Javed was appointed as the Chairperson of FBR on April 7, 2020.

Javed Ghani will be the fourth FBR chairman to be appointed under the current government.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Modi government has turned occupied Kashmir into a prison: Shibli Faraz

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں بدل دیا ہے: شبلی فراز وفاقی وزیر اطلاعات و...

PTI marches train to show solidarity with IOJK

پی ٹی آئی نے آئی او جے کے سے اظہار یکجہتی کے لئے ٹرین مارچ کیا پاکستان...

Ireland Escaped Whitewash By Defeating England in The Third ODI

آئرلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو شکست دے کر وائٹ واش سے بچا ساؤتیمپٹن میں...

The death toll from the Pakistan Coronavirus has exceeded 6,000

پاکستان کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 6000 سے تجاوز کر گئی ناول کورونا وائرس کی وجہ...

Recent Comments