Islamabad: Lockdown Extended till May 31

0
536
Lockdown Extended till May 31
Lockdown Extended till May 31

The lockdown in the federal capital Islamabad to prevent corona virus has been extended until May 31. A notification has been issued by the Islamabad administration in this regard, according to which the construction sector has been opened in the first phase.

The notification said that steel, plastic pipes, electronic devices and paints industry have been opened in the federal capital. Sanitary works and hardware stores will also remain open, grocery stores have also been allowed to open, while shops with SOPs will be able to open in smaller markets. The notification further said that shops in the federal capital Islamabad would be allowed to open five days a week.

Parks, trails, polo clubs, tennis courts will be allowed to open in compliance with SOPs. The Islamabad administration has also said in the notification that general stores, bakeries, flour mills and dairy shops will be allowed to remain open all week.

اسلام آباد: لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کردی گئی ہے ۔اس سلسلے میں اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ، جس کے مطابق پہلے مرحلے میں تعمیراتی شعبہ کھول دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں اسٹیل ، پلاسٹک پائپ ، الیکٹرانک ڈیوائسز اور پینٹ انڈسٹری کھول دی گئی ہے۔ سینیٹری ورکس اور ہارڈ ویئر اسٹور بھی کھلے رہیں گے ، گروسری اسٹورز کو بھی کھولنے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ ایس او پیز والی دکانیں چھوٹی منڈیوں میں بھی کھل سکیں گی۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دکانوں کو ہفتے میں پانچ دن کھولنے کی اجازت ہوگی۔

پارکس ، ٹریلز ، پولو کلبز ، ٹینس کورٹ کو ایس او پیز کی تعمیل میں کھولنے کی اجازت ہوگی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا ہے کہ جنرل اسٹورز ، بیکریوں ، فلور ملوں اور ڈیری شاپس کو پورے ہفتے کھلے رہنے کی اجازت ہوگی۔