Indian Forces Martyred 2 more Youths in Occupied Kashmir

0
584
Indian Forces Martyred 2 more Youths in Occupied Kashmir
Indian Forces Martyred 2 more Youths in Occupied Kashmir

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسزکی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور قابض فوج نے پلوامہ ضلع میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں فائرنگ کرکے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

سرچ آپریشن کے دوران ، بھارتی فورسز نے مسجد میں داخل ہوکر نوجوانوں پر فائرنگ کردی جس سے وہ ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق قابض فورسز نے 2 دن میں 4 نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔

دوسری جانب ، بھارتی فورسز مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں تاحال سرچ آپریشن کررہی ہیں۔ پلوامہ ، کپواڑہ ، بارہمولہ ، بانڈی پور اور شوپیاں کے علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

According to Kashmir Media Service, state terrorism of Indian forces is continuing in occupied Kashmir and the occupying army opened fire under the guise of so-called search operation in Pulwama district and martyred two Kashmiri youths.

During the search operation, Indian forces entered the mosque and opened fire on the youths, killing them. According to reports, the occupying forces have martyred 4 youths in 2 days.

On the other hand, Indian forces are still conducting search operations in various parts of occupied Kashmir. A search operation is underway in Pulwama, Kupwara, Baramulla, Bandipur and Shopian areas.