In North Waziristan, 13 terrorists killed

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-07-08


(eNews.pk) - Today in North Waziristan, 13 terrorists were killed and their 7 hideouts have been destroyed. According to ISPR in North Waziristan jets bombed on the hideouts of the terrorists, which resulted in 13 terrorists killed and their 7 hideouts have been destroyed. In these dead terrorists there is the majority of the foreign terrorists.













شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے مزید 13 دہشتگرد ہلاک، ٹھکانے تبا


شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے مزید 13 دہشتگرد ہلاک جبکہ ان کے 7 ٹھکانے نے تباہ کردیئے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دیگان میں جیٹ طیاروں نے دہشتگردوں کی کمین گاہوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 13 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں اکثریت غیر ملکی دہشتگردوں کی ہے. بمباری کے نتیجے میں دہشتگردوں کے 7 ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے ہیں۔۔ واضح رہے کہ شمالی وزیرستان میں بویا اور دیگان غیر ملکی دہشتگردوں کے مضبوط گڑھ سمجھے جاتے ہیں ۔ اب تک سب سے زیادہ غیر ملکی بھی دیگان میں ہی مارے گئے ہیں
Post your comments regarding:
In North Waziristan, 13 terrorists killed
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3