|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2014-05-07 |
(eNews.pk) -
In Mumbai..... In Indian Premier League the Mumbai Indian success by the 19 runs. First wicket is lost after 25 runs. Rohit Sharma done his batting very well and he make 59 runs. Mumbai Indian give the target of 187 runs to the bowling team.

|
|
ممبئی …انڈین پریمیر لیگ میں ممبئی انڈینزنیرائل چیلنجرزبنگلور کو 19رنزسے شکست دیدی۔ ممبئی انڈینزکے اوپنرزنے25 رنز ہی جوڑے تھے کہ پہلی وکٹ گرگئی ،چدم برم گوتم نے تیزی سے تیس رنزبنائے۔ ممبئی کیلئے اصل کام دکھایا روہت شرما نے، جو 59رنز بنانے میں کامیاب ہوئے۔کیرن پولارڈ نے خوب ہاتھ دکھائے اور43 رنزاسکورکیے۔ ممبئی کی ٹیم 187رنزبنانے میں کامیاب ہوئی۔کرس گیل اورپارتھیوپٹیل نے رائل چیلنجرزکو53 رنزکا اوپننگ اسٹینڈ دیا، پارتھیوپٹیل 26رنزبناکرآؤٹ ہوئے،گیل نے جارحانہ 38 رنزاسکورکیے۔دونوں اوپنرز ہربھجن کاشکاربنے۔ اس کے بعد ویرات کوہلی 35 رنزبناکرکچھ مزاحمت کرپائے۔ بنگلورکی ٹیم 168 رنزبنا سکی۔ مالنگا، ہربھجن اوربمراہ نے دودوکھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: In IPL Mumbai Indian Second Success
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk