In IPL Calcutta Night Rider reaches to the final

Updated: April 27, 2024 Published: 2014-05-29


(eNews.pk) - In IPL, there are two matches between Calcutta Night Rider and the Kings XII Punjab team. The Calcutta Night Rider defeats the Kings XII Punjab. The Calcutta Night Rider reaches to the final match in IPL.













آئی پی ایل:کولکتہ نائٹ رائیڈرز، کنگز الیون پنجاب کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گ


انڈین پریمیر لیگ میں کول کتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم کنگز الیون پنجاب کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی ۔کولکتہ کے اوپنرز کی جوڑی دوسرے اوور میں ٹوٹ گئی، لیکن روبن اتھاپا نے ہمت نہیں ہاری۔ انہوں نے تیزی سے 42رنز بنائے، منیش پانڈے نے ذمہ داری سے 21رنز بنائے، لیکن اتھاپا اور پانڈے آکاش پٹیل کا شکار بن گئے۔ کولکتہ کے بقیہ بیٹسمین اسکور میں تھوڑا تھوڑا حصہ ڈالتے رہے اور جاتے رہے۔ نائٹ رائیڈرز نے 163رنز بنائے۔ کرن ویرسنگھ نے 3و کٹیں حاصل کیں۔ جواب میں کنگز الیون پنجاب کا آغاز بھی مایوس کن رہا۔ ساہا نے 35اور وہرا نے 26رنز بنا کر ٹیم کو سنبھالا، لیکن یہ شراکت ٹوٹتے ہی کنگز الیون ڈگمگا گئی۔ کنگز الیون 8وکٹ پر 135رنز بنا سکی۔ 28رنزکی جیت نے کولکتہ کو فائنل میں پہنچا دیا۔امیش یادیو نے 13رنز دے کر 3وکٹیں حاصل کیں۔
Post your comments regarding:
In IPL Calcutta Night Rider reaches to the final
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3