Imran Khan says again for rigging in elections

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-07-04


(eNews.pk) - PTI Chairman Imran Khan has said that the government appointed the Chief Justice of Pakistan, Justice Nasir ul Mulk, who headed the commission set up to 2 weeks in 4 circles fraud reports then we cancel the long march on 14 August and he also say that after that we will fight for real democracy in the country.













حکومت 4 حلقوں میں ہونیوالی دھاندلی پر کمیشن بنادے تو لانگ مارچ منسوخ کردیں


تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نامزد چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں کمیشن بنائے جو 4 حلقوں میں ہونےوالی دھاندلی پر 2 ہفتے میں رپورٹ دے تو 14 اگست کا لانگ مارچ منسوخ کردیں گے ورنہ اب آخری معرکہ ہوگا اور ملک میں حقیقی جمہوریت کے لئے جنگ ہوگی۔ایکسپریس نیوز کے معروف پروگرام ’’کل تک‘‘ کے میزبان جاوید چوہدری کو دیئے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ 11 مئی کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ ہوا اور اس فراڈ کے نتیجے میں بننے والی حکومت غیر قانونی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے برے معاشی حالات اور دہشت گردی کی وجہ سے الیکشن کو قبول کیا لیکن دھاندلی کو نہیں،ہم نے الیکشن کے دن سے ہی 4 حلقے کھلوانے کا مطالبہ کیا اور اس کے لئے تمام قانونی طریقے بھی اختیار کیے لیکن اس میں کامیاب نہ ہونے کے بعد سڑکوں پرآنے کا اعلان کیا۔
Post your comments regarding:
Imran Khan says again for rigging in elections
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3